پشاور: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کی صوبائی کابینہ کا اجلاس باچا خان مرکز میں جاری ہے…

صوبائی صدر میاں افتخار حسین اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
اجلاس میں سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ اور جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی شریک ہیں
اجلاس میں صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم سمیت صوبائی کابینہ کے دیگر اراکین بھی موجود ہیں
خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ بارے اجلاس میں تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا
صوبے کی موجودہ صورتحال بارے بھی کابینہ اجلاس میں تفصیلی ہوگی
اجلاس میں آگے کے لائحہ عمل بارے بھی مشاورت کی جائے گی
تنظیمی امور سے متعلق مختلف امور بھی اجلاس میں زیربحث آئیں گے

#ANP | #ANPPakhtunkhwa

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-16 12:06:20 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=599635593104203

Original Source