پشاور: عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین صوبائی حکومت کی جانب سے رمضان پیکج میں اقرباء پروری اور سیاسی بنیادوں پر غیر منصفانہ تقسیم، پختونخوا میں دہشتگردی و بدامنی…

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین صوبائی حکومت کی جانب سے رمضان پیکج میں اقرباء پروری اور سیاسی بنیادوں پر غیر منصفانہ تقسیم، پختونخوا میں دہشتگردی و بدامنی میں اضافہ اور حکومتی غیر سنجیدگی سمیت مختلف اہم امور بارے باچا خان مرکز پشاور میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ صوبائی سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ، جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی اور ترجمان ارسلان خان ناظم دیگر کابینہ اراکین بھی ہمراہ ہیں۔ #ANPTheOnlyHope






This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-25 15:17:55 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source