پیکا ایکٹ آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانا ہے۔ فیک نیوز سب کا مسئلہ ہے۔ فیک نیوز میں ملوث لوگوں کو ہم نے ٹریننگ نہیں دی ہے۔ ففتھ جنریشن وار فیئر کو کس نے ٹریننگ دی ہے؟ اس ایکٹ کے ذری…

پیکا ایکٹ آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانا ہے۔ فیک نیوز سب کا مسئلہ ہے۔ فیک نیوز میں ملوث لوگوں کو ہم نے ٹریننگ نہیں دی ہے۔ ففتھ جنریشن وار فیئر کو کس نے ٹریننگ دی ہے؟ اس ایکٹ کے ذری...


Explore more in Video

پیکا ایکٹ آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانا ہے۔ فیک نیوز سب کا مسئلہ ہے۔ فیک نیوز میں ملوث لوگوں کو ہم نے ٹریننگ نہیں دی ہے۔ ففتھ جنریشن وار فیئر کو کس نے ٹریننگ دی ہے؟ اس ایکٹ کے ذریعے سب سے پہلے سیاستدانوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ ہم نے ساری زندگی آزادی اظہار رائے کیلئے قربانیاں دی ہیں۔ تاریخی طور پر جتنا میڈیا ٹرائل ہمارا ہوا ہے اور کسی کا نہیں ہوا ہے۔ جمہوری لوگ تنقید برداشت کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ موجودہ قانون کسی طور بھی ہمیں منظور نہیں۔

ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی



This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-01-28 14:21:15 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=3833810896947767

Original Source

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *