پی ٹی آئی کی گذشتہ صوبائی حکومت (2018 تا 2022) تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت تھی، شاید موجودہ حکومت یہ ریکارڈ توڑدیں۔ پی ٹی آئی آج سیاسی فائدے کے لئے وہی بات کررہی ہے جو اے این پی سمیت دیگر جماعتیں کئی سال سے کررہیں تھیں۔
مکمل ویڈیو لنک: https://youtu.be/C35fCzaPVic
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-05 06:20:07 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source