ڈسٹرکٹ بار انتخابات: عوامی نیشنل پارٹی ملگری وکیلان کے ملک اختر نواز ایڈوکیٹ کو ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کرک کا صدر جبکہ طیب زمان ایڈوکیٹ کو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن صوابی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔
#ANP | #MalgariWakilaan
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-08 17:02:38 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source