کرکٹ میں بہت مایوسی ہے، ایک بندے کو ایک ہاتھ میں گیند اور دوسرے میں گرنیڈ پکڑا دی گئی ہے، نا گیند چل رہا نہ گرنیڈ چل رہا ہے۔ کرکٹ میں بھی فوج گھس گئی ہے، ٹریننگز ہورہی ہے اور کرکٹ …

کرکٹ میں بہت مایوسی ہے، ایک بندے کو ایک ہاتھ میں گیند اور دوسرے میں گرنیڈ پکڑا دی گئی ہے، نا گیند چل رہا نہ گرنیڈ چل رہا ہے۔ کرکٹ میں بھی فوج گھس گئی ہے، ٹریننگز ہورہی ہے اور کرکٹ کی یہ حالت ہے۔ پختونخوا میں پی ایس ایل کے میچز تک نہیں ہورہے ہیں، اس لئے تو ہم کہتے ہیں کہ پاکستان پنجاب ہے اور پنجاب پاکستان۔

ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-15 22:28:39 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1799633674227124

Original Source