کرک: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان اور صوبائی صدر میاں افتخار حسین ضلعی صدر شاہنواز خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔ صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ…

کرک: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان اور صوبائی صدر میاں افتخار حسین ضلعی صدر شاہنواز خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔ صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ...
کرک: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان اور صوبائی صدر میاں افتخار حسین ضلعی صدر شاہنواز خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔ صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، نائب صدر صلاح الدین خان، جائنٹ سیکرٹری حامد طوفان، ترجمان ارسلان خان ناظم، سابق ایم پی اے گل صاحب خان خٹک اور دیگر اراکین بھی موجود ہیں۔






This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-04 15:58:49 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *