کیا اس کا کوئی حساب ہے کہ پچھلے پندرہ بیس سالوں میں کس نے مائننگ کی ہے اور کس طرح کی ہے؟ احمد زئی کے کاپر کا صوبائی حکومت کے پاس کوئی حساب ہے؟ پانچ سال کیلئے ضم اضلاع کو اس ایکٹ سے…

کیا اس کا کوئی حساب ہے کہ پچھلے پندرہ بیس سالوں میں کس نے مائننگ کی ہے اور کس طرح کی ہے؟ احمد زئی کے کاپر کا صوبائی حکومت کے پاس کوئی حساب ہے؟ پانچ سال کیلئے ضم اضلاع کو اس ایکٹ سے باہر رکھنے کے پیچھے کیا منصوبہ ہے؟ اس کے خلاف کھڑے ہونا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ یہ بل اسٹیبلشمنٹ کا ہے۔ اگر اے این پی اسٹیبلشمنٹ کی قربت چاہتی تو اس پر خاموش رہتی۔
انجینئر احسان اللہ خان
مرکزی ترجمان عوامی نیشنل پارٹی
#ANP4ProvincialAutonomy

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-12 15:54:24 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1764935047386025

Original Source