ہمارا مسئلہ وسائل پر اختیار کا ہے، جہاں جہاں قدرتی وسائل ہیں وہاں سکیورٹی مسائل ہیں۔ وزیرستان میں کوئی عام شہری نہیں جاسکتا لیکن 900 کلومیٹر چلغوزے کے باغ کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکت…

ہمارا مسئلہ وسائل پر اختیار کا ہے، جہاں جہاں قدرتی وسائل ہیں وہاں سکیورٹی مسائل ہیں۔ وزیرستان میں کوئی عام شہری نہیں جاسکتا لیکن 900 کلومیٹر چلغوزے کے باغ کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا۔ ملک کی بجائے چوکیدار چلغوزے کے باغ کی چوکیداری کررہا ہے۔ کرم کی طرح جہاں بھی معدنی ذخائر ہیں، آگ لگا کر مقامی آبادی کو وہاں سے بیدخل کرنا اور قدرتی وسائل پر قبضہ ان کا آزمودہ طریقہ ہے۔ ہم جب حق مانگتے ہیں تو ریاست کی جانب سے جہیز کے طعنے دیئے جاتے ہیں۔

ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#حقوق_یا_آزادی

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-14 18:12:14 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1904786863662586

Original Source