ہم نے جعفر ایکسپریس دوبارہ شروع کر دی،ہم نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی۔ یہ بچگانہ دعوے ہیں۔ دہشت گردی جیسے سنگین مسئلے پر ریاست کو ڈراموں کے بجائے سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا۔ کیا ریاست…

ہم نے جعفر ایکسپریس دوبارہ شروع کر دی،ہم نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی۔ یہ بچگانہ دعوے ہیں۔ دہشت گردی جیسے سنگین مسئلے پر ریاست کو ڈراموں کے بجائے سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا۔ کیا ریاست اس بات کی ضمانت دے سکتی ہے کہ دوبارہ کوئی اے پی ایس جیسا سانحہ پیش نہیں آئے گا؟ کہ پھر کسی ٹرین میں ایسا واقعہ نہیں ہوگا؟
#AimalWaliKhan #AWK

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-28 00:28:43 by Web Section (Haseeb Alam).

[vid_embed]

Video URL:

Original Source