خدائی خدمتگار آرگنائزيشن پشاور کے زيراہتمام نادرن بائی پاس اور موٹر وے پر باچا خان دسترخوان گیارہویں رمضان بھی جاری رہا۔ اے این پی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر سلیم خان اور صوبائی جنرل سی…

خدائی خدمتگار آرگنائزيشن پشاور کے زيراہتمام نادرن بائی پاس اور موٹر وے پر باچا خان دسترخوان گیارہویں رمضان بھی جاری رہا۔ اے این پی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر سلیم خان اور صوبائی جنرل سی...


Explore more in Video

خدائی خدمتگار آرگنائزيشن پشاور کے زيراہتمام نادرن بائی پاس اور موٹر وے پر باچا خان دسترخوان گیارہویں رمضان بھی جاری رہا۔ اے این پی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر سلیم خان اور صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی نے بھی دیگر ذمہ داران کے ہمراہ شرکت کی اور دسترخوان پر افطاری کی۔ باچا خان دسترخوان بارے اے این پی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر سلیم خان اور صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی کی گفتگو:

#ANP | #KKO | #باچاخان_دسترخوان_2025



This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-13 14:19:05 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=623381923988816

Original Source

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *