عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے ترجمان ارسلان خان ناظم کی پشاور پریس کلب آمد۔…
صدر اے این پی میٹروپولیٹن پشاور ارباب راشد ثمین بھی ہمراہ تھے۔ اس موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کھیلوں کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا۔ بعد ازاں صدر پریس کلب ایم ریاض کی جانب سے انہیں شیلڈ بھی پیش کیا گیا۔
#ANP #ramzansportsgala #Peshawar#
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-19 23:24:54 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
Leave a Reply