فخرافغان باچاخان اور قائد جمہوریت خان عبدالولی کی برسیوں کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع لوئر دیر کے زیر اہتمام جلسہ 15 فروری کو تیمرگرہ میں منعقد ہوگا۔ جلسہ کی تیاریوں بارے ضلع…

فخرافغان باچاخان اور قائد جمہوریت خان عبدالولی کی برسیوں کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع لوئر دیر کے زیر اہتمام جلسہ 15 فروری کو تیمرگرہ میں منعقد ہوگا۔ جلسہ کی تیاریوں بارے ضلع...
فخرافغان باچاخان اور قائد جمہوریت خان عبدالولی کی برسیوں کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع لوئر دیر کے زیر اہتمام جلسہ 15 فروری کو تیمرگرہ میں منعقد ہوگا۔ جلسہ کی تیاریوں بارے ضلعی صدر حاجی بہادر خان کی زیر صدارت اجلاس، اجلاس میں صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں پارٹی و ذیلی تنظیموں کے عہدیداران، ذمہ داران اور صاحب الرائے مشران نے شرکت کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ #BachaKhanMonth2025 #ANPLowerDir






This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-08 22:09:10 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *