فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کے زير اہتمام جلسہ، صوبائی صدر میاں افتخار حسین جلسہ میں شرکت کی…
فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کے زير اہتمام جلسہ، صوبائی صدر میاں افتخار حسین جلسہ میں شرکت کیلئے سوات پہنچ گئے۔ صوبائی سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ، ترجمان ارسلان خان ناظم، جائنٹ سیکرٹری حامد طوفان اور دیگر اراکین ہمراہ ہیں۔ سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم خان، صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، مرکزی سیکرٹری سوشل میڈیا سیف اللہ فضل، ضلعی صدر شیر شاہ خان اور دیگر ضلعی ذمہ داران اور کارکنان نے استقبال کیا۔
#BachaKhanMonth2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-07 15:52:04 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
Leave a Reply