قومی سلامتی کمیٹی اجلاس/ عوامی نیشنل پارٹی کے اعلامیے کے اہم نکات…
دہشتگردی سمیت دیگر مسائل سے نکلنے کیلئے “ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن” کا قیام یقینی بنایا جائے۔ ماضی میں جس سے جو بھی غلطیاں ہوئی ہیں اس کو تسلیم کیا جائے، غلطیوں پر قوم سے معافی مانگی جائے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے ازالے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔
#ANP | #AwamiNationalParty
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-19 16:44:37 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
Leave a Reply