نشتر ہال پشاور میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام قومی مشاورتی جرگے کا انعقاد، عوامی نیشنل پارٹی کے رکن پختونخوا اسمبلی نثار باز خان نے جرگہ میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ ایم پی اے نث…
نشتر ہال پشاور میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام قومی مشاورتی جرگے کا انعقاد، عوامی نیشنل پارٹی کے رکن پختونخوا اسمبلی نثار باز خان نے جرگہ میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ ایم پی اے نثار باز خان نے قیام امن اور دہشتگردی بارے عوامی نیشنل پارٹی کے بنیادی اور تاریخی موقف کو جرگے کے سامنے رکھا۔
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-11 12:00:59 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
Leave a Reply