2013 سے لیکر اب تک پختونخوا بالخصوص وزيرستان مائنز اور منرلز کی لیزز کس کو ملے ہیں؟ ان لیزز کی مد میں صوبے اور پختونخوا کے منرلز اور مائنز ڈیپارٹمنٹ کو کیا ملا ہے؟ عوامی نیشنل پارٹ…

2013 سے لیکر اب تک پختونخوا بالخصوص وزيرستان مائنز اور منرلز کی لیزز کس کو ملے ہیں؟ ان لیزز کی مد میں صوبے اور پختونخوا کے منرلز اور مائنز ڈیپارٹمنٹ کو کیا ملا ہے؟ عوامی نیشنل پارٹی مطالبہ کرتی ہے کہ اس کی تمام تفصیلات سامنے لائی جائیں۔ اس ایکٹ سے صوبائی حکومت خود ہی اپنے وسائل کو ایس آئی ایف سی اور وفاقی حکومت کے اختیار میں دے رہی ہے۔ اگر ایک کونسل سے ہی سب کچھ چلانا ہے تو آئین کس لئے ہے۔ اگر پارلیمان آئین اور قوم کے حقوق کی حفاظت نہیں کرسکتا، تو اس کا مقصد کیا ہے؟

میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا
#ANP4ProvincialAutonomy

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-11 19:15:54 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1591377278238469

Original Source