فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان کے زيراہتمام جلسہ، سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیرحیدرخان ہوتی کا خطاب۔
#BachaKhanMonth2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-01-31 20:01:06 by Web Section (Haseeb Alam).
فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان کے زيراہتمام جلسہ، صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا میاں افتخار حسین خطاب کررہے ہیں۔
#BachaKhanMonth2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-01-31 18:58:34 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان کے زيراہتمام جلسہ، سابق وزیراعلی پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی خطاب کررہے ہیں۔
#BachaKhanMonth2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-01-31 18:48:28 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-01-31 18:36:14 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان کے زيراہتمام جلسہ، جلسہ میں مرکزی صدر ایمل ولی خان، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم خان، سابق وزیراعلی امیرحیدر خان ہوتی، صوبائی صدر میاں افتخار حسین، سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ، جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، مرکزی جائنٹ سیکرٹری خان نواب، جائنٹ سیکرٹری شگفتہ ملک، سیکرٹری برائے ڈاکٹرز ڈاکٹر شوکت جمال امیرزادہ، صوبائی نائب صدر قاسم علی خان، صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم، سیکرٹری مالیات ہارون خان، سیکرٹری ثقافت اکبر ہوتی ایڈوکیٹ، سیکرٹری یوتھ افیئرز ثناگلزار ایڈوکیٹ، سیکرٹری اقلیتی امور گلشن یوسف، ضلعی صدر عمران ماندوری، جنرل سیکرٹری فضل الرحمان بن یامین، میئر مردان حمایت اللہ مایار، سابق ایم پی اے شاہدہ وحید ہوتی اور دیگر ضلعی و تحصیل ذمہ داران، پارٹی و ذیلی تنظیموں کے اراکین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
#BachaKhanWeek2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-01-31 17:47:56 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی میٹروپولیٹن پشاور کے زيراہتمام جلسہ کل بروز ہفتہ، یکم فروری 2025 کو نشترہال پشاور میں منعقد ہوگا۔
جلسہ میں مرکزی صدر ایمل ولی خان، صوبائی صدر میاں افتخار حسین اور دیگر مرکزی و صوبائی اراکین خصوصی شرکت کرینگے۔
#BachaKhanMonth2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-01-31 16:08:57 by Web Section (Haseeb Alam).
“پیکا ایکٹ” ترمیمی بل، آزادئ اظہار رائے اور جمہوری اصولوں کے خلاف ہے، انجینئر احسان اللہ خان
عوامی نیشنل پارٹی ملک میں آزادیٔ اظہار پر ہر قسم کی قدغن کے خلاف ہے
اے این پی ایسے قوانین کو بنیادی انسانی حقوق کے منافی سمجھتی ہے اور اسے پہلے ہی یکسر مسترد کرچکی ہے
پی ٹی آئی آج اس ایکٹ پر مگرمچھ کی آنسو بہا رہی ہے مگر وہ بھی اس میں برابر کی شریک ہے
پی ٹی آئی کے رکن اور قائمہ کمیٹی کے چئیرمین سینیٹر فیصل سلیم نے کمیٹی کی پوری کارروائی بلڈوز کی
بل بارے اے این پی کی تجاویز سیاسی کارکنوں کے تحفظ ، آزادی اظہار رائے، کنزیومر کی پرائیویسی اور انسانی حقوق کے تحفظ پر مبنی تھے
قائمہ کمیٹی میں عوامی نیشنل پارٹی کی تجاویز اور سفارشات کو پی ٹی آئی کے کمیٹی چئیرمین نے مسترد کردیا
نہ صرف کمیٹی اجلاس میں ہماری سفارشات رد کی گئی بلکہ چیئرمین بل کو اسی روز پاس کرانے پر بضد تھے
سیاست، جمہوریت اور انسانی حقوق کو جتنا نقصان پی ٹی آئی نے پہنچایا ہے اسکی نظیر نہیں ملتی
کل پی ٹی آئی حکومت جو کردار ادا کررہی تھی آج وہی کردار مسلم لیگ ن ادا کررہی ہے
بتانا چاہتے ہیں کہ کل اس منصب پر کوئی اور بیٹھا ہوگا اور یہی قوانین پھر آپ ہی کے خلاف استعمال ہونگے
ایسے قوانین سے اختلافِ رائے کو دبایا اور تنقیدی آوازوں کو خاموش نہیں کرایا جاسکتا
اس ایکٹ کو میڈیا و سوشل میڈیا پر قدغن لگانے کے لیے ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے
پیکا ایکٹ کی آڑ میں سیاسی کارکنوں، صحافیوں، سماجی کارکنوں اور عام شہریوں کے بنیادی حقوق پامال کیے جا رہے ہیں
یہ قانون آئینِ پاکستان کی شق 19 میں دی گئی آزادیٔ اظہار کی کھلی خلاف ورزی ہے
یہ ایکٹ جمہوری اداروں کی خودمختاری اور میڈیا کی آزادی کو بھی شدید نقصان پہنچاتا ہے
مطالبہ کرتے ہیں کہ آزادیٔ اظہار کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ قوانین جمہوری اصولوں کے مطابق ازسرِنو تشکیل دیئے جائیں
#ANP | #ANPRejectsPecaAct
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-01-31 15:06:41 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
مردان: سابق وزيراعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی سے ہوتی ہاؤس میں عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم خان، مرکزی جائنٹ سیکرٹری خان نواب، صوبائی صدر میاں افتخار حسین، جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی اور ترجمان ارسلان خان ناظم ملاقات کررہے ہیں۔ ملاقات میں صوبائی سیکرٹری مالیات ہارون خان اور دیگر اراکین بھی موجود تھے۔
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-01-31 14:41:29 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
پشاور ہائیکورٹ میں نامور قانون دان عبدالطیف آفریدی کی دوسری برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین، جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، مرکزی سیکرٹری وکلاء امور سنگین خان ایڈوکیٹ، صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم، سیکرٹری یوتھ افیئرز طارق افغان ایڈوکیٹ اور دیگر اراکین نے شرکت کی۔
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-01-31 14:23:39 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
جب پختونخوا کا نام صرف پختونخوا منظور نہیں ہو رہا تھا تو عوامی نیشنل پارٹی کی تجویز اباسین پختونخوا کی تھی کیونکہ ہم اتفاق اور اتحاد چاہتے ہیں۔ خیبر کا نام کسی اور نے تجویز کیا تھا
#AmeerHaiderKhanHoti
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-01-31 14:01:06 by Web Section (Haseeb Alam).