[ad_1]
سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ کا سوئم، صوبائی صدر ایمل ولی خان اور سابق وزیراعلی امیرحیدر خان ہوتی تعزيت کیلئے ولی باغ میں موجود ہیں۔ جماعت
اسلامی کے امیر سراج الحق، جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان، سابق وزیراعلی محمود خان، سابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا، پی پی پی کے سیکرٹری جنرل نيئر بخاری، ترجمان فیصل کریم کنڈی، سابق صوبائی وزير امجد آفریدی، سابق ایم پی اے عنایت اللہ خان اور دیگر فاتحہ خوانی اور تعزیت کررہے ہیں۔ سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین، حاجی غلام احمد بلور، سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان اور دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں۔[ad_2]
Source