[ad_1]
مردان گوجرگڑھی میں گرینڈ شمولیتی تقریب۔ ملک اعجاز خان، تحصیل تخت بھائی اور مردان سے پیپلزپارٹی کے عہدیداران و ذمہ داران عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ شمولیتی تقریب سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 مردان امیرحیدرخان ہوتی خطاب کررہے ہیں۔
#Vote4Laltain
[ad_2]
Source
🌹❤️🌹❤️🌹