[ad_1]

پشاور: باچاخان مرکز میں پشاور میں مقیم چارمنگ (باجوڑ) سے تعلق رکھنے والے کاروباری حضرات کی خصوصی تقریب۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان، اے این پی باجوڑ کے ضلعی جنرل سیکرٹری نثارباز، نامزد امیدوار این اے 8 مولانا خانزیب، نامزد امیدوار این اے 28 پشاور پروفیسر (ر) شیخ فیاض، نامزد امیدوار پی کے 22 شاہ نصیرخان، نامزد امیدوار پی کے 19 حکمت اللہ ماموند، ملک عطاء اللہ خان لالا، ڈاکٹر حبیب سمیت کثیر تعداد میں باجوڑ کے ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر علاقہ چارمنگ کے مقیم نوجوانوں اور مشران نے اے این پی کے نامزد امیدواران کی مکمل حمایت اور ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا۔
#Vote4Laltain






[ad_2]

Source

One Response

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *