[ad_1]
چارسدہ: محمد ناڑئی (پی کے 63) میں یونین کونسل بہلولہ، محمد ناڑئی، میرہ اتمانزئی اور خانمائی کا مشترکہ انتخابی جلسہ، صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا و امیدوار این اے 25 ایمل ولی خان کی خصوصی شرکت، ضلعی صدر و امیدوار پی کے 63 شکیل بشیر خان عمرزئی جلسے سے خطاب کررہے ہیں۔
[ad_2]
Source
🚩✌🏻