[ad_1]
چمن پی بی 51 میں دھاندلی کے خلاف مال روڈ ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا 11 روز سے جاری۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و امیدوار پی بی 51 اصغرخان اچکزئی ہزاروں کارکنان و ذمہ داران کے ہمراہ موجود ہیں۔
#EnoughIsEnough | #PB51ForAsgharKhan
[ad_2]
Source
❤🚩✌
💔💔💔
Zbr 10 🚩🚩🚩