[ad_1]

بلوچستان میں ہر روز ہمیں یہ باور کرانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ یہاں پر ہم جو بھی کریں گے آپ اس پر لبیک کہیں گے۔ دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے پرامن احتجاج کیا، 20 دن میں ایک گملہ تک نہ ٹوٹا لیکن اس کے باوجود بھی اے این پی بلوچستان کے ان تمام قائدین پر ایف آئی ارز کئے گئے ہیں جنہوں نے ان دھرنوں میں شرکت کی تھی۔ پی بی 51 پر پہلے اصغر خان اچکزئی کی جیت کو شکست میں تبدیل کیا گیا اور اب ایف آئی ارز کی بھرمار ہے۔
#EnoughIsEnough



[ad_2]

Source

2 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *