[ad_1]

حلقہ پی بی 51 چمن میں انتخابی دھاندلی اور نتائج میں تبدیلی کے خلاف ڈپٹی کمشنر دفتر کے سامنے احتجاج کا 14واں روز۔ شدید سردی کے باوجود صوبائی صدر و امیدوار پی بی 51 اصغرخان اچکزئی کی سربراہی میں کارکنان دھرنے میں شریک ہیں۔
#PB51ForAsgharKhan | #EnoughIsEnough






[ad_2]

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *