[ad_1]
سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ کی وفات کا تیسرا دن، صوبائی صدر ایمل ولی خان اور سابق وزیراعلی امیرحیدر خان ہوتی سے کرن خان، روخان یوسفزئی،
ضلعی صدر (شانگلہ) اعظم خان، ایم پی اے مینا خان آفریدی، سابق ضلعی ناظم (پشاور) عاصم خان، منیر بونیری اور دیگر تعزیت کررہے ہیں۔
[ad_2]
Source