[ad_1]

صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان کی خیبر نیوز کے پروگرام میں حسن خان سے گفتگو:

ریاست نے ہمیں باہر کرکے جن لوگوں کو ہم پر مسلط کیا ہم کس جواز پر انکا ساتھ دیں
ہمارا موقف ہے کہ بیلنسنگ ایکٹ کی شکل اور پختونوں کا سودا کرنے کیلئے ان لوگوں کو پختونخوا میں ریاست ہی لیکر آئی ہے
پی ٹی آئی کا احتجاج محض عمران کیلئے ہے، وہ چاہتے ہیں کہ فوج کو ایک دوسری شکل میں عمران کیلئے استعمال کیا جائے
ہمارا احتجاج جمہوریت سے فوج کے کردار کو ختم کرنے کیلئے ہے
معلوم ہے کہ ہماری جدوجہد طویل ہوگی، باچا خان نے انگریز کے خلاف 1930 میں جدوجہد کا آغاز کیا تھا
ہماری جدوجہد کا آغاز فوج کو بیرک اور بارڈر پر واپس بھیجنے سے ہوگا
آئی ایس آئی اپنی آئینی ذمہ داریاں ادا کرے گی نہ کہ انتخابات میں کردار ادا کرے گی
1947 سے لیکر آج تک پاکستان کو جس طرح چلایا گیا وہ کسی بھی صورت ٹھیک نہیں
ہمیں حکومتوں کی کوئی لالچ نہیں جو بھی ہمارا ساتھ دیں گے ہم انکے ساتھ کھڑے رہیں گے
اس وقت تک اپنی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے جب تک فوج کو بیرک اور بارڈر واپس نہيں بھیج دیتے

[fb_vid id=”2081460802207349″]
[ad_2]

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *