[ad_1]

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو

جب تک زندہ ہیں، اٹھارہویں آئینی ترمیم کو واپس نہیں کیا جاسکتا۔ دوبارہ دہراتے ہیں کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کا خاتمہ پاکستان کا خاتمہ ثابت ہوگا۔گذشتہ 10 سال سے 18ویں آئینی ترمیم پر عملدرآمد نہیں ہورہا۔

ہماری قومی اسمبلی میں نمائندگی نہیں تھی لیکن مشرف دور میں کالاباغ ڈیم کو دفنایا تھا۔

یہاں اُن لوگوں کو حکومتیں دی گئیں جنہیں پشتونوں کے حقوق سے کوئی سروکار نہیں تھا

اس وقت ہر ادارے کی خوداحتسابی سب سے ضروری ہے، پارلیمان میں آواز اٹھائیں گے، دوسروں پر انگلی اٹھانے کی بجائے پارلیمان کی کمزوریوں کو ختم کرنا ہوگا
#Vote4Laltain

[fb_vid id=”1432477361022194″]
[ad_2]

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *