[ad_1]

عوامی نیشنل پارٹی کا پارلیمانی انتخابات کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

اے این پی کے اراکین کسی بھی اسمبلی، سینیٹ میں انتخابی عمل کا حصہ نہیں ہونگے، اسفندیار ولی خان
اے این پی ملک میں سویلین بالادستی، جمہوریت اور پارلیمان کی مضبوطی چاہتی ہے
موجودہ انتخابات میں جس طرح پیسوں کا استعمال کیا گیا، اسکی نظیر نہیں ملتی
پارٹی موجودہ حالات میں صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ میں کسی کو رائے دینے کے حق میں نہیں
موجودہ اکثریتی جماعتوں نے عہدوں کے آفرز بھی کئے لیکن اے این پی اقتدار یا سیٹوں کی سیاست نہیں کرتی
اے این پی کا اصولی موقف یہی ہے کہ پہلے مینڈیٹ چوروں سے مینڈیٹ لیکر حقیقی نمائندوں کو دیا جائے
باہمی مشاورت سے پارلیمان کے اندر کردار کے حوالہ سے مزید فیصلے بعد میں کئے جائیں گے



[ad_2]

Source

14 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *