[ad_1]
مردان، براہ خیل انور خان کلی میں رابطہ مہم۔ کثیر تعداد میں نوجوان عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 امیرحیدرخان ہوتی، نامزد امیدوار پی کے 59 ہارون خان(ضلعی جنرل سیکرٹری) نے انہیں خوش آمدید کہا
#Vote4Laltain
[ad_2]
Source
#vote4Laltain