[ad_1]
ولی باغ: سابق وزیراعلی امیر حیدر خان ہوتی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا اور نجم الدین خان ملی مشر اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر تعزيت اور فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔ اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید، مشال خان اور حاجی رؤف خان بھی موجود ہیں۔
[ad_2]
Source