[ad_1]

کرک: کرک سٹی میں علی باز خان کی زيرصدارت شمولیتی تقریب، مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ تقریب سے امیدوار این اے 38 (کرک) حامد طوفان خان، نور غفار، عبدالرحمن خان اور دیگر نے خطاب کیا اور نئے ساتھیوں کو خوش آمدید کہا۔ تقریب میں ڈاکٹر عمر دراز سمیت کثیر تعداد میں پارٹی ذمہ داران، کارکنان اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔ شرکاء نے اے این پی امیدواران کی بھرپور کامیابی کا عزم کیا۔
#Vote4Laltain

[ad_2]

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *