فخرافغان باچاخان اور قائد جمہوریت خان عبدالولی کی برسیوں کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع لوئر دیر کے زیر اہتمام جلسہ 15 فروری کو تیمرگرہ میں منعقد ہوگا۔ جلسہ کی تیاریوں بارے ضلعی صدر حاجی بہادر خان کی زیر صدارت اجلاس، اجلاس میں صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں پارٹی و ذیلی تنظیموں کے عہدیداران، ذمہ داران اور صاحب الرائے مشران نے شرکت کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
#BachaKhanMonth2025 #ANPLowerDir
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-08 22:09:10 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
فخر افغان باچا خان اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی برسیوں کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع پشاور کے زیراہتمام جلسہ 16 فروری کو منعقد ہوگا۔ جلسے کی تیاریوں بارے اجلاس بڈھ بیر میں مرکزی سیکرٹری انسانی حقوق خوشدل خان ایڈوکیٹ کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی سالار شاکراللہ شینواری، ضلعی صدر ارباب طاہر خلیل، جنرل سیکرٹری غضنفر علی خان اور دیگر ضلعی اراکین، تحصیل صدر امجد نواز درانی اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں جلسہ بارے شرکاء نے مختلف تجاویز پیش کیں۔ جلسہ میں سابق وزیر اعلی امیرحیدر خان ہوتی، جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی اور دیگر قائدین خصوصی شرکت کرینگے۔
#BachaKhanMonth2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-07 21:14:02 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
فخر افغان باچا خان اور قائد جمہوریت ولی خان کی برسیوں کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع بنوں کے زيراہتمام جلسہ 13 فروری کو منعقد ہوگا۔ جلسہ کی تیاریوں بارے اے این پی بنوں کا اجلاس ضلعی صدر ناز علی خان وزیر کی زير صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینیٹر باز محمد خان، ضلعی جنرل سیکرٹری شاقیاز خان ایڈوکیٹ, ملگری وکیلان بنوں کے صدر پیر انعام اللہ شاہ اور دیگر ضلعی و تحصیل ذمہ داران اور ذیلی تنظیموں کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں جلسہ کی تیاریوں بارے گفتگو ہوئی اور لائحہ عمل طے کیا گيا۔ جلسہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری حنرل ڈاکٹر محمد سلیم خان اور دیگر مرکزی و صوبائی عہدیداران خصوصی شرکت کرینگے۔
#BachakhanMonth2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-06 18:06:48 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
فخر افغان باچا خان اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی برسیوں کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع پشاور کے زیراہتمام جلسہ 16 فروری کو منعقد ہوگا۔ جلسے کی تیاریوں بارے اجلاس ایم پی اے ارباب محمد عثمان خان کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی سیکرٹری انسانی حقوق خوشدل خان ایڈوکیٹ، ایم پی اے ارباب محمد عثمان خان، سابق صوبائی سیکرٹری مالیات مختیار خان، ضلعی صدر ارباب طاہر خلیل، جنرل سیکرٹری غضنفر علی خان، سینئر نائب صدر ذوالفقار خان اور دیگر ضلعی اراکین، تحصیل چمکنی صدر ضیاء الرحمن اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔ جلسہ میں سابق وزیر اعلی امیرحیدر خان ہوتی، جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی اور دیگر قائدین خصوصی شرکت کرینگے۔
#BachaKhanMonth2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-05 21:13:32 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
فخر افغان باچا خان اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی برسیوں کی مناسبت سے اے این پی کرک کے زيراہتمام جلسہ 4 فروری کو منعقد ہوگا۔ جلسے کی تیاریوں بارے اے این پی کرک کا اجلاس ضلعی صدر شاہنواز خان کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی جائنٹ سیکرٹری حامد طوفان نے خصوصی شرکت کی، دیگر ضلعی و تحصیل ذمہ داران اور صاحب الرائے مشران بھی شریک تھے۔ اجلاس میں جلسہ کی تیاریوں بارے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جلسہ میں مرکزی صدر ایمل ولی خان اور صوبائی صدر میاں افتخار حسین خصوصی شرکت کرینگے۔
#BachaKhanMonth2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-01-26 15:36:16 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
کراچی: فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے 26 جنوری کو ہونے والے جلسہ عام کی تیاریوں بارے عوامی نیشنل پارٹی کے سالاران کا اجلاس باچا خان مرکز سندھ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی سالار ملک فقیر علی، نائب سالار تاج گل، عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری یونس بونیری، صوبائی سالار ایوب، صوبائی سالار (پختونخوا) شاکر شینواری اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں جلسہ انتظامات بارے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#BachaKhanMonth2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-01-24 17:43:36 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source