پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی اور ترجمان ارسلان خان ناظم کا دورہ نشتر ہال، صدر میٹروپولیٹن پشاور ارباب راشد ثمین اور سینئر نائب صدر امین الحق بھی ہمراہ تھے۔ فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی میٹروپولیٹن پشاور کے زيراہتمام یکم فروری کو منعقد ہونے جلسے کے لئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ جلسہ میں مرکزی صدر ایمل ولی خان، صوبائی صدر میاں افتخار حسین اور دیگر قائدین خصوصی شرکت کرینگے۔
#BachaKhanMonth2025 | #ANPPeshawar
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-01-29 17:29:27 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source