نئے شیڈول کے مطابق دو روزہ سیمینار 22 اور 23 فروری کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہوگا
سیمینار کے شیڈول میں تبدیلی جناح کنونشن سنٹر میں دیگر تقریبات اور بعض مقررین کی مصروفیات کے باعث کی گئی ہے
20 فروری 2025 کو رہبر تحریک اسفندیار ولی خان کو ٹریبیوٹ پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیا جائے گا
باچا خان مرکز پشاور میں منعقدہ تقریب میں مرکزی صدر ایمل ولی خان اور دیگر مرکزی و صوبائی عہدیداران شرکت کرینگے
تقریب میں رہبر تحریک اسفندیار ولی خان کی سیاسی و قومی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا
پارٹی کے تمام ذمہ داران اور کارکنان دونوں تقریبات میں اپنی بھرپور شرکت یقینی بنائے
ڈاکٹر محمد سلیم خان
سیکرٹری جنرل عوامی نیشنل پارٹی
#BachaKhanMonth2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-03 20:28:19 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source