شانگلہ: عوایم نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین بشام میں سینئر صحافی سرفراز خان کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی اور لواحقین سے تعزیت کررہے ہیں۔ صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری رحمت علی خان، جائنٹ سیکرٹری حامد طوفان، ضلعی صدر اعظم خان اور دیگر اراکین بھی ہمراہ ہیں۔
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-10 16:27:12 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source