



This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-01-30 19:28:56 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
1. عوامی نیشنل پارٹی سمجھتی ہے کہ 8 فروری 2024 کو انتخابات کے نام پر عوامی رائے کو نیلام کیا گیا،ملک کی نمائندہ قیادت کو پارلیمان سے باہر رکھا گیا اور ایک مصنوعی حکومت اور اپوزیشن کو عوام پر مسلط کرکے اصل طاقت مقتدرہ کے حوالہ کیا گیا۔عوامی نیشنل پارٹی مطالبہ کرتی ہے کہ آئندہ انتخابات کے انعقاد کو آزاد صاف اور شفاف طریقہ کار کے مطابق یقینی بنایا جائے۔
#ANP | #ANPCWC2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-01-25 19:30:13 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source