



This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-20 12:47:07 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
مرکزی صدر اے این پی ایمل ولی خان نے آج سیکیورٹی اجلاس میں وزیراعظم، آرمی چیف اور دیگر ملکی قیادت کے سامنے پختونخوا اور بلوچستان کا مقدمہ کیسے رکھا؟؟ سنیں سینئر صحافی اعزاز سید کی زبانی۔
#AimalWaliKhan #AWK
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-19 02:56:32 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کا پختونخوا میں امن و امان، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی ضرورت، پارلیمنٹ کی غیر فعالیت، اہم فیصلوں میں حکومتی نااہلی، پختونخوا میں جاری بیڈگورننس اور عوام کی بدحالی اور موجودہ صورتحال سمیت مختلف دیگر اہم معاملات بارے پختون ڈیجیٹل کے ساتھ گفتگو۔
#ANP | #AimalWaliKhan
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-18 11:47:42 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے بلوچستان کے علاقے بولان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے اس واقعے کو امن و استحکام پر حملہ اور دہشت گردی کے مستقل خطرے کی المناک یاد دہانی قرار دیا۔
سینیٹر ایمل ولی خان نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کے اس وحشیانہ حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ ان کا کہنا تھا کہ عوامی نقل و حمل پر حملے نہ صرف بے گناہ جانوں کے ضیاع کا سبب بنتے ہیں بلکہ شہریوں کے روزمرہ معمولات کو متاثر کرنے اور معاشرے میں خوف و ہراس پھیلانے کی گھناؤنی سازش ہیں۔
اے این پی کے مرکزی صدر نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس المناک واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کرائی جائیں، ذمہ دار دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور مستقبل میں ایسے حملوں کی روک تھام کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔
سینیٹر ایمل ولی خان نے حکومت سے عوامی نقل و حمل کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی اقدامات بڑھانے اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں سرگرم دہشت گرد عناصر کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوامی نیشنل پارٹی دہشت گردی کے خلاف اپنے اصولی اور غیر متزلزل موقف پر قائم ہے اور ملک میں امن، سلامتی اور تمام شہریوں کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کسی بھی شکل میں قابل قبول نہیں، ہمیں تمام اختلافات سے بالاتر ہو کر اتحاد و یکجہتی کے ساتھ اس ناسور کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ اے این پی اس مشکل وقت میں متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، اور ان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-11 21:56:16 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
u0627u0633u0644u0627u0645 u0622u0628u0627u062f: u067eu0646u062cu0627u0628 u062du06a9u0648u0645u062a u0627u0648u0631 u0631u0627u0648u0644u067eu0646u0688u06cc u06a9u06cc u0636u0644u0639u06cc u0627u0646u062au0638u0627u0645u06ccu06c1 u06a9u0627 u0644u06ccu0627u0642u062a u0628u0627u063a u062cu0644u0633u06c1 u06a9u06ccu0644u0626u06d2 u0627u06ccu0646 u0627u0648 u0633u06cc u062cu0627u0631u06cc u06a9u0631u0646u06d2 u0633u06d2 u0627u0646u06a9u0627u0631u060c u0639u0648u0627u0645u06cc u0646u06ccu0634u0646u0644 u067eu0627u0631u0679u06cc u06a9u06d2 u0645u0631u06a9u0632u06cc u0633u06ccu06a9u0631u0679u0631u06cc u0645u0627u0644u06ccu0627u062a u0633u06ccu0646u06ccu0679u0631 u062du0627u062cu06cc u06c1u062fu0627u06ccu062a u0627u0644u0644u06c1 u062eu0627u0646 u06a9u0627 u0633u06ccu0646u06ccu0679 u0627u062cu0644u0627u0633 u0645u06ccu06ba u062eu0637u0627u0628:nn#BachaKhanMonth2025″,”delight_ranges”:[],”image_ranges”:[],”inline_style_ranges”:[],”aggregated_ranges”:[],”color_ranges”:[]},”id”:”UzpfSTEwMDA0NDIwNjU4MDcyMTpWSzo1OTk5MTY1NTI5MzU1MDE=
اسلام آباد: پنجاب حکومت اور راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ کا لیاقت باغ جلسہ کیلئے این او سی جاری کرنے سے انکار، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان کا سینیٹ اجلاس میں خطاب:
#BachaKhanMonth2025
Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=599916552935501
Original Source
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان کی صدر اے این پی پنجاب منظور احمد خان، جنرل سیکرٹری اے این پی پختونخوا حسین شاہ یوسفزئی اور ایم پی اے نثار باز خان کے ہمراہ نیشنل پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس:
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-13 16:33:59 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source