فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی برطانیہ کے زيراہتمام تقریب 16 فروری 2025 کو مانچسٹر میں منعقد ہوگی۔ تقریب میں باچا خان اور ولی خان کو انکی قربانیوں، سیاسی جدوجہد اور ملی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
#BachaKhanMonth2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-11 16:02:35 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source