عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان اور صوبائی صدر میاں افتخار حسین کی قیادت میں قافلہ اے این پی کرک کے زيراہتمام جلسے میں شرکت کیلئے روانہ، کوہاٹ میں پارٹی ذمہ داران و کارکنان استقبال کررہے ہیں۔ صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، ترجمان ارسلان خان ناظم اور دیگر مرکزی و صوبائی اراکین ہمراہ ہیں۔
#BachaKhanMonth2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-04 14:53:33 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source