کرک کی انتظامیہ 100 بار جلسے کیلئے این او سی کینسل کریں، میں ہر حال میں جلسہ کرنے کرک آونگا۔ صوبائی حکومت یہ بتائیں ان کو مجھ سے اتنا ڈر کیوں ہے؟ سیکیورٹی کے نام پر پہلے باجوڑ میں ہمیں جلسے کی اجازت نہیں دی گئی اب کرک میں وہ حربے آزمائے جارہے ہیں۔ کرک کے ساتھی تیاری کریں ہم 4 فروری کو کرک میں جلسہ کرینگے۔
#BachaKhanWeek2025 #AimalWaliKhan #AWK #ANP
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-01 21:51:42 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source