خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ خزانہ کا اجلاس، اجلاس کی صدارت چیئرمین قائمہ کمیٹی ارباب محمد عثمان خان نے کی۔ اجلاس میں کمیٹی کے دیگر اراکین سمیت محکمہ خزانہ، پی اینڈ ڈی، اور دیگر متعلقہ اداروں کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بجٹ، مالیاتی امور اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی ارباب عثمان نے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد مالیاتی پالیسیوں کو مزید مؤثر اور شفاف بنانا ہے تاکہ فنڈز کے بروقت اور درست استعمال کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ خیبرپختونخوا میں بجٹ کی منظوری کے بعد اس پر نظرثانی اور ٹائم لائن کے مطابق اخراجات نہ ہونے کی وجہ سے عوامی مفاد کے منصوبے متاثر ہوتے ہیں، جسے بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-12 11:56:17 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع شانگلہ کے زيراہتمام جلسہ، ضلعی صدر اعظم خان اور دیگر اراکین خطاب کررہے ہیں۔
#BachaKhanMonth2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-10 15:10:09 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
سوات: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین پارٹی رکن عماد کے چچا زاد بھائی اعجاز کی وفات پر فاتحہ خوانی اور لواحقین سے تعزیت کررہے ہیں۔ ضلعی صدر شیرین شاہ خان اور دیگر اراکین بھی ہمراہ ہیں۔
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-07 19:16:37 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-06 14:15:40 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع بونیر کے زیراہتمام جلسہ، ضلعی جنرل سیکرٹری قیصر ولی خان و دیگر خطاب جبکہ نامور نوجوان شاعر منیر بونیری منظوم خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔
#BachaKhanMonth2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-03 17:58:00 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع ہری پور کے زير اہتمام جلسہ، ضلعی صدر شوکت مشوانی اور دیگر اراکین خطاب کررہے ہیں۔
#BachaKhanMonth2025 | #ANPHaripur
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-01-30 18:40:37 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین اور جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی سے اے این پی شانگلہ کے صدر اعظم خان، سابق ایم پی اے فیصل زیب خان اور دیگر اراکین باچا خان مرکز پشاور میں ملاقات کررہے ہیں۔ ملاقات میں شانگلہ کے حوالے سے مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ صوبائی نائب صدر شاہی خان شیرانی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری متوکل خان ایڈوکیٹ، جائنٹ سیکرٹری حامد طوفان، سالار شاکراللہ شینواری اور دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں۔
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-01-29 19:28:16 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source