تبدیلی سرکار اپنے گزشتہ دورِ حکومت میں، جب بیرسٹر سیف کے ذریعے دہشت گردوں سے مذاکرات کر رہی تھی اور چالیس ہزار دہشت گردوں کو رہا کیا جا رہا تھا، تب بھی اے این پی اس پر بات کر رہی تھی۔ آج آپ “ریجیم چینج” کا نام لے کر آسانی سے اس کا الزام شہباز شریف یا دیگر پر ڈال رہے ہیں، جبکہ اس پورے کھیل میں عمران خان، جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید، اور مراد سعید سب ایک ہی صفحے پر تھے۔
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-17 16:43:37 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source