



This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-12 11:56:17 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
بخشالی مردان، تحصیل رورل کے زیراہتمام شمولیتی تقریب۔ ملک اجمل اور صابر خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہو کر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ شمولیتی تقریب سے سابق وزیراعلیٰ امیرحیدرخان ہوتی کا خطاب۔
#AmeerHaiderKhanHoti | #ANPMardan
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-09 19:40:25 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
Explore more in Video
پچھلے 12 سال سےاس صوبے کے عوام کے ساتھ ظلم اور زیادتی ہورہی ہے۔ پختونوں کے مینڈیٹ کو زبردستی چھین کر نابالغ لوگوں کو مسلط کیا گیا۔ ہماری حکومت میں نامساعد حالات کے باجود مردان سمیت صوبہ ترقی کی راہ پر گامزن تھا۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ 2013 کے بعد پی ٹی آئی نے کونسی خدمت کی ہے؟ نئے تعلیمی ادارے قائم کرنے کی بجائے تعلیمی اداروں کی زمینوں کو بیچا جارہا ہے۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#BachaKhanMonth2025
Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1472547484131806
Original Source