عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ کے ضلعی کونسل کا اجلاس ولی باغ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی صدر شکیل بشیر …
[ad_1] عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ کے ضلعی کونسل کا اجلاس ولی باغ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی صدر شکیل بشیر خان عمرزئی اور جنرل سیکرٹری فاروق خان سمیت ضلعی و تحصیل عہدیداران، کونسل اراکین، امیدواران، ویلج کونسل صدور و جنرل سیکرٹریزاور صاحب الرائے مشران نے شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیمی معاملات سمیت دیگر مختلف […]