عوامی نیشنل پارٹی مردان کے ضلعی کونسل کا اجلاس، سابق وزیراعلی امیرحیدرخان ہوتی نے خصوصی شرکت کی۔ اجل…
[ad_1] عوامی نیشنل پارٹی مردان کے ضلعی کونسل کا اجلاس، سابق وزیراعلی امیرحیدرخان ہوتی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں ضلعی صدر عمران ماندوری سمیت دیگر کابینہ عہدیداران اور کونسل اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیمی معاملات اور انتخابات کے بعد کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ #ANPMardan [ad_2] Source
عوامی نیشنل پارٹی مردان کے تمام ضلعی و تحصیل ذمہ داران اور سابق امیدواران کا اجلاس ہوتی ہاوس مردان م…
[ad_1] عوامی نیشنل پارٹی مردان کے تمام ضلعی و تحصیل ذمہ داران اور سابق امیدواران کا اجلاس ہوتی ہاوس مردان میں منعقد ہوا۔ سابق وزیراعلی امیرحیدرخان ہوتی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیمی معاملات اور انتخابات کے بعد کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ #ANPMardan | #AmeerHaiderKhanHoti [ad_2] Source