پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی سے صدر اے این پی ضلع خیبر عبدالرازق آفریدی کی باچا خان مرکز میں ملاقات۔ ملاقات میں ضم اضلاع میں لگائی گئی ایمرجنسی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر تحصیل صدر عبدالوحید خان، سالار جاوید شنواری سمیت دیگر اراکین بھی موجود تھے۔
جواب دیں