[ad_1]

انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں مرداں خاص میں کارنرمیٹنگ۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 امیرحیدرخان ہوتی، ضلعی صدر عمران ماندوری، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی علی خان سمیت دیگر ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی
#Vote4Laltain






[ad_2]

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *