[ad_1]

🔴اے این پی بلوچستان، صوبائی صدر (پختونخوا) ایمل ولی خان کو بلوچستان سے سینیٹ امیدوار نامزد کردیا گیا 🔴اے این پی بلوچستان کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس زیر صدارت صوبائی چئیرمین اصغر خان اچکزئی منعقد ہوا
🔴ایمل ولی خان صرف عوامی نیشنل پارٹی نہیں بلکہ پورے پختون قوم کے نمائندے ہیں، اصغر خان اچکزئی
🔴اے این پی بلوچستان کی خواہش تھی کہ ایمل ولی خان سینیٹ میں پختونوں کی آواز بنیں
🔴پارلیمانی بورڈ نے صوبائی پارلیمانی پارٹی کو بھی اعتماد میں لیا
🔴ایمل ولی خان کی بلوچستان سے بطور امیدوار سینٹ نامزدگی اے این پی بلوچستان کیلئے تاریخی اہمیت کی حامل اور باعث افتخار فیصلہ ہے
🔴مرکزی صدر اسفندیار ولی خان اور ایمل ولی خان پہلے اے این پی بلوچستان کے فیصلے سے متفق نہیں تھے
🔴صدر مملکت آصف علی زرداری، چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور اے این پی بلوچستان کی بھرپور خواہش اور مطالبے پر صوبائی صدر ایمل ولی خان نے حامی بھر لی
🔴ایمل ولی خان بلوچستان سے جنرل نشست پر اے این پی اور پی پی پی کے مشترکہ امیدوار ہوں گے
🔴بطور رکن سینیٹ اے این پی پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان قوم کا مقدمہ بہتر انداز میں پیش کرسکیں گے


[ad_2]

Source

31 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *