[ad_1]

تحصیل پبی پی کے 89 خان شیر گڑھی پبی میں شمولیتی جلسہ۔ طارق خان نے خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ جلسہ میں سیکرٹری جنرل اے این پی و نامزد امیدوار پی کے 89 میاں افتخارحسین، نامزد امیدوار این اے 34 میاں بابر شاہ کاکاخیل، تحصیل صدر حاجی زرعلی، عباس خان غازی اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
#Vote4Laltain






[ad_2]

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *